LRC歌词

بنائی زندگی اس نے ہم کو اپنا بنایا ہے
میرے عیبوں کی دستاویز کو جڑ سے مٹایا ہے

کیا ہے خلق جن ہاتھوں نے دنیا کی ہر شے کو
انہی ہاتھوں پہ کیلوں سے میرا چہرہ بنایا ہے

بھلا کر بے وفائی کو رحم اس نے کیا ہم پہ
لٹائی جان بھی اپنی، فضل اپنا دکھایا ہے

ہوئی دور عدن سے جب اٹھا سر پر سے سایہ تھا
اسی کے پیار نے پھر باپ سے ہم کو ملایا ہے

文本歌词

بنائی زندگی اس نے ہم کو اپنا بنایا ہےمیرے عیبوں کی دستاویز کو جڑ سے مٹایا ہےکیا ہے خلق جن ہاتھوں نے دنیا کی ہر شے کوانہی ہاتھوں پہ کیلوں سے میرا چہرہ بنایا ہےبھلا کر بے وفائی کو رحم اس نے کیا ہم پہلٹائی جان بھی اپنی، فضل اپنا دکھایا ہےہوئی دور عدن سے جب اٹھا سر پر سے سایہ تھااسی کے پیار نے پھر باپ سے ہم کو ملایا ہے

推荐音乐

声明:本站不存储任何音频数据,站内歌曲来自搜索引擎,如有侵犯版权请及时联系我们,我们将在第一时间处理!